29 جولائی، 2018، 6:32 PM

افغان صدراشرف غنی کی عمران خان کو مبارکباد

افغان صدراشرف غنی کی عمران خان کو مبارکباد

افغان صدراشرف غنی نے عمران خان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور اسے انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغان صدراشرف غنی نے عمران خان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور اسے انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔افغان صدراشرف غنی نے عمران خان کوٹیلی فون کیا ہے اور ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے تاریخی تعلقات ہیں، جس پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے منصب سنبھالنے کے بعددورہ افغانستان پراتفاق کیا ہے۔

News ID 1882641

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha